۱-توارِیخ
1 آدم سؔیت انوُس۔
2 قینان مہلل ایل یاردہ
3 حُنوک متوسلح لمک
4 نوُحؔ سم حام اور یافت۔
5 بنی یافت جمراور ماجوج اور مادَی اور یاوان اور توبل اور مسک اور تیراس ہیں
6 اور بنی جُمر ۔ اشکنار اور ریفت اور تجرمہ ہیں
7 اور بنی یاوان ۔ اِلیسہ اور ترسیس کتی اور دودانی ہیں ۔
8 بنی حام ۔ کوُش اور مِصر فوط اور کنعان ہیں ۔
9 اور بنی کوُش ۔ سبااور حویلہ اور سبتہ اور رعماہ اور سبتکہ ہیں
10 اور بنی رعماہ۔ سبا اور ددان ہیں ۔
11 اور کوُش سے نمبرُود پیدا ہوا ۔ زمین پر پہلے وہی بہادری کرنے لگا۔
12 اور مصر سے لُودی اور عنامی اور لِہابی اور نفتوحی ۔
13 اور فترُوسی اور کسلوُحی (جن سے فلِستی نکلے) اور کفتوری پیدا ہوئے۔
14 اور یبوسی اور اموری اور ج،رجاشی۔
15 اورحوّی اور عرقی اور سِینی ۔
16 اور اروادی اور صماری اور حماتی پیدا ہوئے ۔
17 بنی سِم ۔ عیلام اور اسُور اور ارفکسد اور لوُد اور ارام اور عوض اور حُول اور جترؔ اور مسک ہیں ۔
18 ارفکسد سے سلح پیدا ہوُا اور سلحؔ پیدا ہوا اور سلح سے عِبر پیدا ہوا ۔
19 اور عبر سے دو بیٹے پیدا ہوئے پہلے کا نام فلج تھا کیونکہ اُسکے ایام میں زمین بٹی اور اُسکے بھائی کا نام یقطان تھا۔
20 اور یقطانؔ سے الموداد اور سلفؔ اور حصر ماوت اور اراخؔ۔
21 اور ہدُورام اور اُوزال اور دِقلہ۔
22 اور عیبال اور ابی ماایلؔ اور سبا۔
23 اور اؔوفیر اور حِویلہ اور یُوباب پیدا ہوُئے ۔ یہ سب بنی یُقطان ہیں ۔
24 سؔم ارفکسد سلح ۔
25 عبر فلج رعوُ۔
26 سروج نحور تارح ۔
27 برام یعنی ابراہام ۔
28 ابراہام کے بیٹے اِضحاق اور اِسمعیل تھے۔
29 اِنکی اَولاد یہ ہیں۔ اِسمٰعیل کا پہلوٹھا نبایوت۔ اُسکے بعد قیدار اور اوبئیل اور مبسام ۔
30 مِشماع اور دُومہ اور ماسا ۔ حدد اور تیمہ ۔
31 یطور نفیس قدمہ ۔ یہ بنی اِسمٰعیل ہیں ۔
32 اور ابراہام کی حرم قطورہ کے بیٹے یہ ہیں ۔ اُسکے بطن سے زمران اور بقسان اور مِدان اور مِدیان اور اِسباق اور سُوخ پیدا ہُوئے اور بنی یقسانسبا اور دوان ہیں ۔
33 اور بنی مِدیان ۔ عیفہ اور عفر اور حُنوک اور ابیداع اور الدعا ہیں ۔ یہ سب بنی قطورہ ہیں۔
34 اور ابرہام سے اِضحاق پیدا ہُوا ۔ بنی اِضحاق عیسو اور اسرائیل تھے۔
35 بنی عیسو الیفز اور رعُوایل اور یعوس اور عیلام اور قرح ہیں ۔
36 بنی الیفز تیمان اور ادمر اور صفی اور جعتام قنز اور تمنع اور عمالیق ہیں ۔
37 بنی رعُوایل نحت زارح سمہہ اور مِزہ ہیں ۔
38 اور بنی شِؑیر لوطان اور سوبل اور صبعون اور عنہ اور دِیسون اور ا، لیصر اور دیسان ہیں ۔
39 اور حوری اور ہومام لوطان کے بیٹے تھے اور تمنع لوطان کی بہن تھی۔
40 بنی سوبل علیان اور مانحت عیبال سفی اور اونام ہیں اور اَیہ اور عنہ صبعون کے بیٹے تھے۔
41 اور عنہ کا بیٹا دِیسون تھا اور حمران اور اِشبان اور یتران اور کران دِیسون کے بیٹے تھے۔
42 اور الیصر کے بیٹے بلہان اور زعوان اور یعقان تھے اور عُوض اور اران دِیسان کے بیٹے تھے۔
43 اور جن بادشاہوں نے مُلک ادوم پر اُس وقت سلطنت کی جب بنی اِسرائیل پر کوئی بادشاہ حُکمران نہ تھا وہ یہ ہیں ۔ بالع بن بعور ۔ اُسکے شہر کا نام دِنہاباتھ۔
44 اور بلع مرگیا اور یُوباب بن زارح جو بصارہی تھا اُسکی جگہ بادشاہ ہوا ۔ اور یُوباب مرگیا اور یُوباب بن زارح جو بُصراہی تھا اپسکی جگہ بادشاہ ہوا ۔
45 اور حشام مر گیا اور حشام جو تیمان کے علاقہ کا تھا اُسکی جگہ بادشاہ ہُوا۔ اور حشام مرگیا اور ہدوبن بدجس نے مدیانیوں کو موآب کے میدان میں مارا اُسکی جگہ بادشاہ ہوا اور اُسکے شہر کانام عویت تھا۔
47 اور ہدد مرگیا اور سملہ جو مسرقہ کا تھا اُسکی جگہ بادشاہ ہُوا ۔
48 اور شملہ مر گیا اور سائول جو دریاٰ فرات کے پاس کے رحوبوت کا باشندہ تھا اُسکی جگہ بادشاہ ہُوا۔
49 اور ساول مر گیا اور بعلحنان بن عکبور اُسکی جگہ بادشاہ ہُوا ۔
50 بعلحنان مر گیا اور بدد اُسکی جگہ بادشاہ ہُوا ۔ اُسکے شہر کا نام فاعی اور اُسکی بیوی کا نام مہطیل تھا جو مطرد بنت میزاباب کی بیٹی تھی ۔
51 اور ہدد مر گیا ۔ پھر یہ ادوم کے رئیس ہوئے ۔ رئیس تمنع ۔ رئیس علیاہ۔ رئیس میتیت ۔
52 رئیس اہلیبامہ۔ رئیس اَیلہ ۔ رئیس فینون۔
53 قنز۔ رئیس تیمان ۔ رئیس مِبصار۔
54 رئیس مضدایل۔ رئیس عرام ۔ ادوم کے رئیس یہی ہیں ۔